دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر پرآج طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آمریت قوتوں سے بچانے کی ضرورت ہے۔
مسٹر
کیجریوال نے یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹر پر کہا،’’یوم جمہوریہ کے موقع پر اس ملک کے سبھی لوگوں کو نیک خواہشات۔
ہمیں اس ملک کو آمریت قوتوں سے بچانا ہوگا۔